Someone In Seoul - URDU LYRICS
*Translation by Sahar (TW@SillyAlice4 ) & Eelaf (IG@eelaf_hafeez)Someone In Seoul - URDU LYRICS
تم کھڑے ہو راہ کے موڑ پراب بھی پریشان،کہ جانا ہے کہاںاوپر دیکھو، آسمان اب بھی نیلا ہےتم دل کے سارے درد پی چکے ہو سب غلطیوں سے خوفزدہ میرا یقین کرو، گزر چکی ہوں میں بھی ان سب سے
کوئی بات نہیںلواک وقفہجانواپنے خواب،وہ تمہارا انتظار کر سکتے ہیںتم آرام کرسکتی ہوٹھہرو اور اسے اپنے اندر سماؤاس جیسے لمحات اور بھی ہیں
جانتی ہوں زندگی بہترین نہیںپر جیسا کہ وہ کہتے ہیںسورج کو غروب ہونا پڑتا ہے طلوع ہونے سے پہلےتو نہ جھکاؤ تم اپنا سراوپر دیکھواور تم جان جاؤ گےکہ سیول میں کوئی ہےجو سمجھتا ہےکہ کوئی برائی نہیں ہے تھامنے میں یہ ہاتھنا مانو تم ہار
جب لگے کہ لڑ چکے ہو تم اپنی پوری طاقت سےٹھہر جاؤ آج وہیں کرو آرامکیونکہ میں نے چاند کو تمہارے بارے میں بتایا ہےہر وہ مسکراہٹ جس سے تم نے آنسوؤں کو چھپایا ہےلیکن اپنی روشنی دکھائی اپنے خوف سے لڑوقسم سےزندگی تمھارے ساتھ اور بھی خوبصورت ہے
کوئی بات نہیںلواسے آہستہ سےجاؤاور جیو زندگی اپنی رفتار سےلگے گا تمہیں جیسے ہو تم بہت پیچھےپر سنو، زندگی کوئی دوڑ نہیں
جانتی ہوں زندگی بہترین نہیںپر جیسا کہ وہ کہتے ہیںسورج کو غروب ہونا پڑتا ہےطلوع ہونے سے پہلےتو نہ جھکاؤ تم اپنا سراوپر دیکھواور تم جان جاؤ گےکہ سیول میں کوئی ہےجو سمجھتا ہےکہ کوئی برائی نہیں ہے تھامنے میں یہ ہاتھ
اور جب یہ دوڑ تمہیں گھٹنوں پر لے آئےاپنی آنکھیں رکھنا تم مجھ پر جمائےگِنیں گے ہم تین تک میں نے کہااور جب دنیا کرے تمہیں چلنے پر آمادہبس جانو کہ تم ہو بہادر اسے جانے دینے کے لیے
بس اس بارخود کو اوپر اٹھاؤاک اور بار~~~اک اور بار~~~
جانتی ہوں زندگی بہترین نہیںپر جیسا کہ وہ کہتے ہیںکہ کئی بار اٹھنے کہ لیۓ بھی گرنا پڑتا ہےتو اپنا پورا وقت لو اوریاد رکھو کہ ٹھیک ہےسیول سے وہ سات (7)وہ جانتے ہیں تمہارا دردامید کرتی ہوں کہ کسی دنخود کو لگاؤ گلےکوئی بات نہیںشروعاتشروع ہوتی ہیںجب کچھ ختم ہوتا ہےکیونکہ تم بہت آگے آچکے ہوسب شک و شبات سے گزر کرایک دوسرے سے الگ، پر تنہا نہیںاپنے دلوں کے ذریعے، ہم نے پایا اک گھرنا مانو تم ہار

** You don't see the translation in your language and you want to contribute with translating it? You can now do it, you'll just need to fill out this form